Header Ads Widget

تین سیکنڈ میں آواز کی نقل کرنے والا سوفٹ وئیر تیار

تین سیکنڈ میں آواز کی نقل کرنے والا سوفٹ وئیر تیار

امریکہ کی کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت اے کی مدد سے صرف تین سیکنڈ کے اندر کسی بھی شخص کی آواز 

تین سیکنڈ میں آواز کی نقل کرنے والا سوفٹ وئیر تیار
image credit by Sajid nazeer



سننے کے بعد ہو بہو کاپی کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے
مائیکروسافٹ نے نقل کرنے والا 
وائس سیمولیٹر تیار کیا ہے
امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے صرف تین سیکنڈ کے اندر کسی بھی شخص کی آواز سننے کے بعد اسی کو ہو بہو کاپی کرنے نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا وائس سملیٹر بنایا ہے

اس وی اے ایل ای لینگویج ماڈل کو بنانے کے لیے سات ہزار افراد کی انگریزی میں 60 ہزار گھنٹوں تک آواز استعمال کیا جاتا کہ کسی بھی شخص کی اعلی معیار کی تقریر کی ترکیب بنائی جا سکے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اس سسٹم میں جب کسی شخص کی صرف ایک بار کی آواز ریکارڈنگ ہو تو یہ سسٹم ایک سنتھسس کی طرف آواز نکال سکتا ہے
یہاں تک کہ یہ بولنے والے کے جذباتی لہجے سوتی ماحول کو بھی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
کیسے یاد کیا آزاد کرنے والے پر کے مطابق تجربے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ وی اے ایل آئی نے تقریر کی فطری اور بولنے والے کے ساتھ مماثلت کے لحاظ سے جدید ترین زیرو شاٹ ٹیکسٹ میسج پی سی ٹی ایس سسٹم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور بہترین رزلٹ دیا ہے

اس کے علاوہ بولنے کا انداز کے ساتھ ساتھ ماحول کو بھی 37 میں محفوظ کر سکتا ہے 
اس اپلیکیشن میں مصنفین قانون کی صرف ایک ریکارڈنگ سے پوری آڈیو بک پڑھنا اصل زبان میں وائس اوور والی ویڈیوز اور اگر ریکارڈنگ خراب ہو گئی تو فلمی اداکار کے لیے بات چیت کو مکمل کرنا شامل ہے
ویڈیو میں کسی شخص کی بصری مماثلت کو کاپی کرنے اور نقل کرنے والی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی طرح اس ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا امکانات موجود ہے
 ترجمان نے کہا کے مائیکروسافٹ کے ماڈل کے غلط استعمال کی صورت میں ممکنہ خطرہ جیسا کہ آواز کی جیل سازیہ کسی بولنے والے کی نقل بنانا اس طرح کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نقلی آواز بنانے کے لئے استعمال ہونے والا بھی سوفٹ ویئر فی الحال عوام الناس کے لئے دستیاب نہیں ہے

یاد رہے کہ اس ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے پاکستان میں کافی چرچے ہیں جہاں پر سابق وزیراعظم عمران خان کی کافی جیلیں آڈیوز بھی آئی ہے
 اور اپوزیشن کی بھی آئی ہے تو اس حوالے سے سوشل میڈیا اور پاکستان میں بہت سے باتیں ہو رہی ہیں اور ٹیکنالوجی کا نام بہت زیادہ لیا جا رہا ہے
اس سے واضح ہو رہا ہے کہ واقعی اس طرح کی ٹیکنالوجی موجود ہے اور اس کا استعمال بھی ہو رہا ہے اور لوگوں کی جیلی آڈیو ویڈیوز بھی بنائی جارہی ہیں جس میں خاص کر سابق وزیر اعظم کے الزامات میں بہت حد تک سچائی نظر آ رہی ہے

Post a Comment

0 Comments