Header Ads Widget

عدالت کا سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم

شہباز حکومت کا  اے آر وائی  پر پھر وار عدالت کا سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم

عدالت کا سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم
Pakistan Observer


کراچی کی ایک مقامی عدالت نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پر الزام تراشی کی کوشش کرنے اور بد نام کرنے کے 
الزام میں اے آر وائی چینل کے مالک سلمان اقبال اور نیوز اینکر  شریف کی
فوری گرفتاری کا حکم دے دیا

کراچی کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے میر شکیل الرحمان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے اور بد نام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چینل کے مالک سلمان اقبال اور نیوز اینکر ارشد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے

یاد رہے کے
سلمان اقبال اور ارشد شریف پر میر شکیل الرحمان کے خلاف جھوٹی مهم جوئی کا الزام لگایا گیا ہے

اور یہ کہا گیا ہے کہ انہوں نے عدالتی فیصلہ غلط انداز میں پیش کیا

Post a Comment

0 Comments