اسلام آباد ہائی کورٹ کے نے اتوار کے دن عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی
![]() |
| عمران خان |
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جیسٹس محسن اختر کیانی نے انکی ضمانت منظور کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو دس ہزار کے مچلکے جمع کرنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا ہے یاد رہے کی گزشتہ ماہ عمران خان کو خاتون جج کو دھمکانے کے الزام پر ان پر ایف آئ آر کاٹی گئی تھی

0 Comments