عمران خان کی مقبولیت سے امریکا اور عا لمی طاقتیں پریشان سازش کا دوسرا راؤنڈ شرو ع
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خلاف باہر سے جو سازش ہوئی اب آہستہ آہستہ کھل کر تمام کردار کھل کر سامنے آ رہے پاکستان کے بہت سے میڈیا اوٹلیٹس اس پر بات کر رہے کے انھیں ان غداروں کا پتا چل چکا ہے ہیں کل کے لاہور کے جلسے میں عمران خان نے اپنی تقریر میں نام لئے بغیر ایک بار پھر کہا کے اگر آپکے اندر بکاؤ مال نہ ہو تو باہر سے سازش کامیاب نہیں ہوسکتی اپوزیشن بار بار جس طرح عمران خان کے بیانیے کو جھوٹا قرار دے رہی تھی
![]() |
| Image credit by Sajid nazeer |
کل کے قومی سلامتی کونسل کے بیانیے نے ایک بار پھر سے سابق بیانیے کو دوہرا کر اسے جلا بخشی ہے ادھر عمران خان کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت کو دیکھ کر امریکا اور علمی طاقتیں پریشان ہوگی ہیں امریکا اور روس کے درمیان پاکستان کے معاملے پر ٹھان گئی ہے عمران حکومت گرانے کے معاملے پر روس واحد ملک نہیں تھا جس نے آواز اٹھائی تھی بلکے اب امریکا کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں امریکن مصنف پال کرٹس رابٹس انہوں نے ایک آرٹیکل لکھا کہ واشنگٹن نے پاکستان کی عوام کو چھوڑ کر پارلیمنٹ کے ١٧٤ کرپٹ لوگوں کا ٹولہ خرید لیا جس کو دیکھ کر پاکستان کے عوام جس طرح با شعور لوگوں کی طرح اٹھے ہیں وہ لوگ بھی اٹھے ہیں جو بلکل لا تلقی کر کے بیٹھے تھے یا مہنگائی کی وجہ سے حکومت سے نالاں تھے اور انہوں نے جان لیا کے کس طرح سازش ہوئی اور کون کون سے لوگ اس میں شامل تھے عمران خان کا بیانیہ لوگوں کو حقیقت محسوس ہوا اور جس طرح چند دنوں میں یہ سب اچانک ہوا تو سازشیں ایسے ہے تو ہوا کرتی ہیں
امریکی مصنف مزید لکھتے ہیں کہ جس طرح کرپٹ لوگوں کو خریدا گیا پاکستانی عوام کی دلوں سے امریکا نکل گیا اور مزیدغصہ نے جنم لیا امریکن سینیٹر سنتھیا مکانی کہتی ہیں کے عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکا کا بہت برا ہاتھ ہے وزیر اعظم خان کے روس جانے پر امریکا خوش نہیں تھا اور دوسری اہم بات یہ بھی تھی کہ عمران خان نے روس اور یوکرین جنگ میں روس کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا تھا اسکے علاوہ سی آئ اے کو افغانستان کے خلاف مشن چلانے کے لئے پاکستان نے اپنی سرزمین دینے سے انکار کر دیا تھا یاد رہے کہ عمران خان نے کشمیر اور فلسطین کی بھی ہر فورم پر کھل کر بات کی اور اسریل پر ہمیشہ تنقید کی جبکے اسلامو فوبیا پر بات کرنا بھی امریکا اور یورپ کو پسند نہیں تھا جس وجہ سے عمران خان کو اقتدار سے الگ کیا گیا ایک معروف عرب مصنف قاسم حدرج انہوں نے اپنے مضمون میں لکھا کہ کس طرح روس نے یوکرین میں جنگ چیڑھی اور اپنا کتنا نقصان کیا انکا مقصد صرف زیلنسکی کی حکومت کو ختم کرنا تھا جس کی وجہ سے بہت سے لوگ مارے گئے ادھر امریکا کی کاریگری دیکھئے کہ ایک بھی گولی چلا ے بغیر حکومت تبدیل کر دی سیدھی سی بات ہے وہاں غدار لوگ نہیں تھے انہوں نے اپنی جانیں دینا قبول کیا اپنا گھر بار ملک چھوڑنا قبول کیا لیکن بکے نہیں روس کہتا رہا اگر حکومت بدل جائے تو جنگ نہیں ہوگی پاکستانی قوم کی بدقسمتی دیکھے کہ جو لوگ جیلوں ہونے چائیے تھے وہی لوگ پارلیمنٹ میں ہیں پاکستان میں اب کسی بھی شخص کو شک نہیں رہا کہ یہ سازش نہیں تھی
بلاگر کا آپکی راے سے متفق ہونا ضروری نہیں .
ساجد نذیر فری لانس رائیٹر اور بلاگر ہیں

0 Comments